دنیا

صدر طیب رجب اردوغان پر قاتلانہ حملے کی سازش ناکام

انقرہ: صدر طیب رجب اردوغان پر صوبہ سیرت کے دورہ کے موقع پر حملے کا منصوبہ بنایا گیا تھا جسے بروقت کارروائی کر کے ناکام بنادیا گیا

 

گزشتہ شب ترکی کے شہر سیتی میں ہونے والی ریلی پر حملے کی کوشش کی گئی تھی اورطیب رجب اردوغان کی سکیورٹی پر مامور گاڑی میں بم نصب کیا گیا تھا۔

یہ بھی پڑ ھیں : ترکی نے امریکی صدر کا بیان مسترد کردیا

ایک ریمورٹ کنٹرول بم پولیس وین کے ساتھ نصب کیا گیا تھا۔ بم ڈیوائس کو فعال ہونے سے پہلے ہی ڈیوٹی پر تعینات پولیس اہلکاروں نے ناکام بنا دیا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close