صفحہ اول انٹرٹینمنٹ امریکی ٹی وی اسٹار اور کاسمیٹکس کمپنی کی مالکہ’’ کائلی جینر‘‘ کم عمر ترین ارب پتی بننے کی دہلیز پر

امریکی ٹی وی اسٹار اور کاسمیٹکس کمپنی کی مالکہ’’ کائلی جینر‘‘ کم عمر ترین ارب پتی بننے کی دہلیز پر

56 second read
0
0
Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

لاس اینجلس: امریکی ٹی وی سٹار اور کاسمیٹکس کمپنی کی نوجوان مالکہ کائلی جینر جلد ہی ارب پتی بن جائیں گی۔ اس وقت ان کی ذاتی دولت کا حجم900 ملین ڈالر ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کائلی جینر حقیقت میں اپنی ذاتی کوششوں اور ہمت سے ارب پتی بننے جا رہی ہیں۔سیہ امر بھی اہم ہے کہ اس نوجوان خاتون کو اپنی شناخت کے حوالے سے کئی قسم کی معاشرتی تنقید کا بھی سامنا رہا ہے۔

کائلی جینر کو اپنے چہرے اور جسم کے خد و خال کی پلاسٹک سرجری کے حوالے سے تنقید کا بھی سامنا رہا اور ان کی فیشن انڈسٹری میں بھرپور شرکت پر پذیرائی بھی کی گئی۔کائلی جینر نے 2016 میں اپنی میک اپ کی مصنوعات کو متعارف کرایا تھا۔ان مصنوعات کو نوجوان نسل کیساتھ دوسری خواتین نے بھی بے پناہ پسند کیا۔ اس بھرپور کامیابی نے ان کو میک اپ انڈسٹری میں بھی ایک بڑا مقام دیا ہے۔ اسی باعث کہا گیا کہ وہ ’سیلف میڈ‘ ارب پتی بننے والی ہیں۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

32total visits,3visits today

مزید مماثل خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

بوائے فرینڈ نے ماڈل کو قتل کرکے لاش سوٹ کیس میں پھینک دی

بھارت میں جہاں ان دنوں اداکارائیں اور خواتین اپنے ساتھ ہونے والی ناانصافی اور جنسی طور پر …