صفحہ اول Featured اختر مینگل پر قاتلانہ حملے کی کوشش ناکام، 2 ملزم گرفتار

اختر مینگل پر قاتلانہ حملے کی کوشش ناکام، 2 ملزم گرفتار

57 second read
0
0
Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ رکن قومی اسمبلی سردار اختر مینگل پر حملے کی کوشش ناکام ہو گئی۔ بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ رکن قومی اسمبلی سردار اختر مینگل کی وڈھ میں واقع رہائشگاہ پر حملے کی کوشش ناکام محافظوں نے 2 مسلح افراد کو پکڑکر لیویز کے حوالے کردیا۔

ملزمان کے قبضہ سے 2 دستی بم اور اسلحہ برآمد کرلیا، ملزمان کا تیسرا ساتھی فرار ہوگیا، واقعے کیخلاف بلوچستان نیشنل پارٹی نے صوبے بھر میں احتجاجی مظاہروں کا اعلان کردیا ہے۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

64total visits,9visits today

مزید مماثل خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

جمال خشوگی کا معاملہ، پابندیاں عائد کی گئیں تو جوابی کارروائی کرینگے، سعودی عرب

ریاض: سعودی عرب نے کہا ہے کہ عالمی قوتوں نے صحافی جمال خشوگی کی گمشدگی کی وجہ سے کسی بھی ق…