صفحہ اول کھیل و ثقافت پاکستان سے کشیدہ تعلقات۔۔۔ باکسر عامر خان کا بھارت کیلئے پیغام

پاکستان سے کشیدہ تعلقات۔۔۔ باکسر عامر خان کا بھارت کیلئے پیغام

56 second read
0
0
Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

لاہور: پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے کہا ہے کہ باکسنگ سے پاک بھارت تعلقات بہتر ہوسکتے ہیں،انہوں نے لاہور میں داتا دربار پر حاضری دی اور نیاز بھی تقسیم کی۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان آنے کا مقصد ملک میں باکسنگ کو فروغ دینا ہے، رمضان المبارک کے بعد سپر باکسنگ لیگ کے بارے میں اعلان بھی کریں گے، لیگ میں پاکستانی کھلاڑی شرکت کریں گے جب کہ آئندہ بھارتی کھلاڑی بھی شاید لیگ کا حصہ ہوں۔

عامر خان کا کہنا تھا کہ ان کے بھائی ہارون خان اب پاکستان میں باکسنگ کھلاڑیوں کی کوچنگ کریں گے۔ اسپورٹس کا مطلب امن ہے، باکسنگ سے پاک بھارت تعلقات بہتر ہوسکتے ہیں۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

16total visits,1visits today

مزید مماثل خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

ابوظہبی ٹیسٹ: پانچ وکٹیں گنوانے کے بعد قومی ٹیم کی بیٹنگ سنبھل گئی

ابوظہبی: آسٹریلیا کے خلاف ابوظہبی ٹیسٹ میں 57 کے مجموعی اسکور پر 5 وکٹیں گنوانے کے بعد قوم…