پنجاب

مریم نواز کی صاحبزادی مہر النساءنے لندن سے ایل ایل بی کی ڈگری حاصل کر لی

لاہور : مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کی صاحبزادی مہر النساءنے یونیورسٹی آف لندن سے ایل ایل بی کی ڈگری حاصل کر لی۔ مریم نواز نے ٹوئٹ میں بیٹی کی کامیابی پر اہلخانہ کو مبارکباد دیتے کہا اللہ تعالیٰ کی شکرگزار ہوں، خواتین کے عالمی دن پر بیٹی کی کامیابی سے بڑی خوشخبری کیا ہو گی۔ آصفہ بھٹو زرداری نے بھی مبارکباد دی ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close