کھیل و ثقافت

ثانیہ مرزا کے نام:انڈین آف دی ایئر ایوارڈ

بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کو انڈین آف دی ایئر 2016ءکے ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ نیو دہلی میں منعقد ہ ایک تقریب میں ایوارڈ وصول کرتے ہوئے ثانیہ بے حد خوش دکھائی دیں۔ اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ اس اعزاز کو پاکر فخر محسوس کر رہی ہیں اور اپنی جیت کے سلسلے کو جاری رکھیں گی۔ بھارتی وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے 2000 سڈنی اولمپک کی تمغہ یافتہ خاتون ویٹ لفٹر کرن ملیشوری کے ساتھ ثانیہ کو ایک خصوصی تقریب میں اس ایوارڈ سے نوازا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close