پنجاب

بھارت جارحیت سے باز نہ آیا، فائرنگ سے 3خواتین سمیت 5زخمی

بھارت کی جانب سے کھوئی رٹہ سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ کے نتیجے میں تین خواتین سمیت پانچ افرادزخمی ہوگئے ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج نے کھوئی رٹہ سیکٹرپربلااشتعال فائرنگ میں شہری آبادی کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 3خواتین سمیت 5افرادزخمی ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج نے دشمن کومنہ توڑجواب دیتے ہوئے بھارتی چوکی کونشانہ بنایا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close