تجارتسندھ

ملک میں سونا مزید مہنگا ہوگیا

کراچی: پاکستان بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔

سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی قیمت میں 1200 روپے کا اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد فی تولہ سونے کی نئی قیمت 2لاکھ 9 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے۔

10 گرام سونے کی قیمت مین 1028 روپے کا اضافہ ہوا، جس کے بعد 10 گرام سونے کی نئی قیمت ایک لاکھ 79 ہزار 612 روپے ہوگئی۔

اس کے علاوہ عالمی مارکیٹ میں سونا ایک ڈالر اضافے سے 1970 ڈالر فی اونس ہوگیا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close