انٹرٹینمنٹ

اداکارہ رمشا خان نے اپنے پسندیدہ اداکار کے بارے میں بتادیا

 رمشا خان پاکستان کی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری میں سب سے زیادہ باصلاحیت اداکاروں میں سے ایک ہیں

اداکارہ رمشا خان اپنے ہٹ پروجیکٹس کے ساتھ اسکرین پر راج کر رہی ہیں۔

انہوں سپر ہیٹ ڈرامہ سیریل عشقیہ ، گھسی پٹی محبت، شارخ کی سالیاں،ہم تم اورصنف آہن میں اپنی زبردست اداکاری کی، لیکن ایک حالیہ انٹرویو میں انہوں نے اپنے پسندیدہ ساتھی ادکار کے نام سے انکشاف کر دیا جو ہم تم ڈرامہ سیریل میں سے ہے۔

انہوں نے کہا کہ لیجنڈ اداکار محمد احمد ان کے پسندیدہ ساتھی اداکار ہیں، انہوں نے مزید کہا کہ ان کی اچھی دوستی ہے۔رمشا خان نے کہا کہ وہ احمد کے ساتھ بات چیت کرتی تھی، جس نے ہم تم میں دادو ہینڈسم کا کردار ادا کیا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close