More share buttons
Share with your friends










Submit
انٹرٹینمنٹ

ایک شخص مجھے سائبر ریپ کا نشانہ بنانا چاہتا ہے

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

پولیس سے مایوس بھارتی اداکارہ عرفی جاوید نے معاملہ سوشل میڈیا پر اٹھا دیا

بھارتی اداکارہ عرفی جاوید نے دعویٰ کیا ہے کہ ایک شخص انہیں جعلی فحش تصاویر کے ذریعے بلیک میل کرکے سائبر ریپ کا نشانہ بنانا چاہتا ہے۔

انسٹاگرام پر ملزم کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے عرفی جاوید نے بتایا کہ دو سال پہلے ان کی کسی نے جھوٹی فحش تصاویر شیئر کی تھیں جو ملزم کے ہاتھ لگیں اور انہی کی بنا پراس نے مجھے بلیک میل کرنا شروع کردیا۔ یہ چاہتا ہے کہ ویڈیو کال پر میں اس کے ساتھ فحش حرکات کروں، جو سائبر ریپ ہے۔

اداکارہ کے مطابق انہوں نے ممبئی پولیس کو 14 روز پہلے شکایت درج کرائی تھی لیکن کوئی ایکشن نہیں لیا گیا ۔ یہ شخص کئی دوسری لڑکیوں کو بھی بلیک میل کرچکا ہے اور مجھے بھی دھمکیاں دے رہا ہے کہ میری فحش تصاویر بالی ووڈ کے لوگوں کو بھیج کر میرا کریئر تباہ کردے گا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Uorfi (@urf7i)

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close