More share buttons
Share with your friends










Submit
انٹرٹینمنٹ

بالی ووڈ کی بیبو کرینہ کپور نے ہالی ووڈ میں کام نہ کر نے کی وجہ بتادی

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

بالی ووڈ کی بیبو کرینہ کپور نے ہالی ووڈ میں کام نہ کر نے کی وجہ بتادی۔

ایک حالیہ انٹرویو کے دوران کرینہ کپور نے کہا کہ یہاں سے لوگ ہالی ووڈ جا رہے ہیں، امید ہے وہاں سے بھی کئی اداکار یہاں آئیں گے۔

کرینہ کپورنے کہا کہ اداکار ریان گوسلنگ کے ساتھ کام کرنے میں اعتراض نہیں، میں کبھی بھی ہالی ووڈ میں فلم نہیں کرنا چاہتی تھی۔

اداکارہ نے کہا کہ میرے بچے بہت چھوٹے ہیں، میری شادی ہوگئی اور یہ سب کچھ اتنا تیزی سے ہوا کہ اب انہیں چھوڑنا ناممکن ہے۔

انٹرویو کے دوران کرینہ کپورنے بتایا کہ انہوں نے آج تک ایکشن فلم میں کام کیوں نہیں کیا۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close