انٹرٹینمنٹ

شادی کے بعد اور بھی بولڈ ہوئی یہ مشہور اداکارہ، انتہائی ڈیپ نیک ڈریس میں شیئر کردی تصویر

ٹی وی سے لے کر بالی ووڈ تک اپنی اداکاری اور خوبصورتی سے قہر ڈھانے والی اداکارہ مونی رائے نے اپنی کچھ تصویریں انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں، جو کافی تیزی سے وائرل ہورہی ہیں ۔ تصاویر میں اداکارہ مونی رائے کافی ہاٹ اور گلیمرس انداز میں نظر آرہی ہیں ۔

(Photo: @imouniroy/Instagram)

تصاویر میں اداکارہ مونی رائے کسی ہوٹل کی لابی میں چلتے ہوئے ایک سے بڑھ کر ایک پوز دیتی دکھائی دے رہی ہیں ۔

(Photo: @imouniroy/Instagram)

تصاویر میں مونی رائے ڈیپ نیک باڈی کان ڈریس میں کافی گلیمرس اور بولڈ انداز میں نظر آرہی ہیں ، جن پر فینس دل ہار بیٹھے ہیں ۔

(Photo: @imouniroy/Instagram)

اداکارہ مونی رائے نے اپنی ان تصاویر کو انسٹاگرام پر شیئر کیا ہے ۔ اداکارہ نے کیپشن میں لکھا: یہ ایک اچھا گڈ بائی کس ہے، لیکن میں نمستے کہنے میں بہتر ہوں ۔

(Photo: @imouniroy/Instagram)

اداکارہ مونی رائے تصاویر میں اپنے کروی فیگر کو بھی جم کر فلانٹ کرتی دکھائی رہی ہیں ۔ اداکارہ کے فیگر پر فینس کی نگاہیں ٹک گئی ہیں ۔

(Photo: @imouniroy/Instagram)

اداکارہ مونی رائے کی ان تصاویر پر ان کے لاکھوں فینس پریٹی، ہاٹی، نائس، اسٹننگ، گارجیس جیسے کمنٹس کرکے اداکارہ کی تعریف کرتے نظر آرہے ہیں

(Photo: @imouniroy/Instagram)

بتادیں کہ اداکارہ مونی رائے کبھی اپنے روایتی لک، کبھی گلیمرس انداز تو کبھی بولڈ انداز سے دھمال مچاتی رہتی ہیں ۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close