More share buttons
Share with your friends










Submit
انٹرٹینمنٹ

اروشی روتیلا کے کانز فلمی میلے میں پہنے جانے والے ہار کے چرچے

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

76 ویں کانز فلمی میلے میں بھارتی ماڈل اور اداکارہ اروشی روتیلا کی شرکت، ریڈ کارپٹ لک کے موقع پر ماڈل کی پہنی جانے والی جیولری توجہ کا مرکز بن گئی۔

اروشی روتیلا کو سوشل میڈیا سینسیشن کے طور پر جانا چاہتا ہے۔ اروشی نے دوسری مرتبہ کانز فلمی میلے میں شرکت کی۔ 76 ویں فلمی میلے کے ریڈ کارپٹ پر اروشی جب جلوہ گر ہوئیں، توان کی پہنی جانی والی جیولری توجہ کا مرکز بنی۔

اروشی نے جرمن برانڈ Sima Couture کا شاکنگ پنک گاؤن زیب تن کیا۔

جبکہ بھارتی ماڈل کا نیکلیس (ہار) اس لحاظ سے منفرد دکھائی دیا کہ اس پر دو چپکلی یا مگرمچھ نما اشکال بنی ہوئی دکھائی دی ۔ اروشی نے کانوں میں جو بالیاں پہنی اس میں بھی انہی اشکال کے انداز کے ڈیزائین آویزاں تھے۔

بھارتی اداکارہ نے جب کانز کے ریڈ کارپٹ لک کی تصاویر اور ویڈیوز کو سوشل میڈیا پر شیئر کیا۔ اس پوسٹ پرسوشل میڈیا انہیں دلچسپ تبصرے لکھے۔

ایک صارف نے لکھا کہ گلے میں چپکلی اگر زندہ ہوگئی فوٹو شوٹ چھوڑ کر ایسے بھاگو گی۔

ایک صارف نے لکھا کہ اب دھیرے دھیرے سمجھ آرہا ہے رشب بھائی ویڈیو کال پر کیا چیز رات کے 3 بجے دیکھ کر ڈر گیا اور ایکسیڈنٹ ہوگیا۔

ایک صارف نے لکھا انسان وہی پہنتا ہے جیسی اس کی شخصیت ہوتی ہے۔

ایک صارف نے لکھا کہ آپ بہت خوبصورت ہیں، آپ نے اپنی گردن کے اردگرد چپکلیاں کیوں لٹک رہی ہیں؟

 

 

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close