انٹرٹینمنٹ

عائزہ خان کی انسٹاگرام ویڈیو پوسٹ وائرل

اداکارہ عائزہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں وہ اپنی بیٹی حورین کے ہمراہ موجود ہیں۔

 

پاکستان کی معروف اداکارہ عائزہ خان نے اپنا ویکینڈ اپنی بیٹی حورین کے ساتھ گزارا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

اداکاہ کی جانب سے پوسٹ کردہ ویڈیو کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

عائزہ خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر کچھ گھنٹے قبل یہ پوسٹ شیئر کی ہے جسے اب تک بہت سے صارفین کی جانب سے لائیک کیا جا چکا ہے۔

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

اس سےقبل عائزہ خان نے اپنی مضبوطی کا راز بتاتے ہوئے لکھا تھا کہ ’میرے دونوں بچے ہی میری طاقت ہیں۔

عائزہ خان نے بتایا تھاکہ بچوں کی وجہ سے ہی میں ہر مشکل گھڑی میں بھی مضبوط رہتی ہوں اور ہر معرکے کا سامنا کرلیتی ہوں۔

واضح رہے اداکارہ عائزہ خان نے سوشل میڈیا پر اپنی بیٹی حورین اور بیٹے ریان تیمور کے لیے ایک جذباتی پیغام جاری کیا تھا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close