انٹرٹینمنٹ

کترینہ کیف کی ’ٹائیگر3‘ کیلئے گانے کی شوٹنگ، ویڈیو کی سوشل میڈیا پر دھوم

سپر اسٹار سلمان خان اور کترینہ کیف کی نئی فلم ’ٹائیگر3‘ کا مداحوں کو شدت سے انتظار ہے اور وہ نئئ ایکشن انٹرٹینر کو سینما میں دیکھنا چاہتے ہیں۔

’ٹائیگر3‘ میں سلمان خان ایک ماہر جاسوس کے کردار میں واپسی کررہےcustom football jerseys sex toy stores dallas cowboys football rams super bowl ring sex toy store official nfl shop nike air jordan 1 low sex toys for men how to use sex toys nfl stores best sex toys for women nike air max cb 94 release dates 2023 custom football jersey cheap wigs near me best wigs ہیں جبکہ ان کی ہیروئن کترینہ کیف بنیں گے اور دونوں نئے مشن پر جائیں گے۔

سوشل میڈیا پر فلم کے سیٹ کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں اداکارہ کو گانے کی شوٹنگ پر رقص کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

کترینہ کیف کے ساتھ ویڈیو میں متعدد خواتین اور مرد ساتھ رقص کررہے ہیں جبکہ پس منظر میں ایک گانا بھی بج رہا ہے۔

Katrina Kaif dance clip from Tiger3 song
by u/FondantFun9982 in BollyBlindsNGossip

فلم میں اداکار عمران ہاشمی بھی اہم کردار ادا کریں گے جبکہ ایکشن تھرلر کو مزید دلچسپ بنانے کیلئے بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کومیو انٹری دیں گے۔

ٹائیگر فرنچائز کی تیسری فلم کو دیوالی کے موقع رواں برس 10 نومبر کو ریلیز کیا جائے گا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close