انٹرٹینمنٹ

اداکارہ نکی تمبولی نے ریڈ ڈریس میں ڈھایا قہر

اداکارہ نکی تمبولی نے ایک مرتبہ پھر اپنی ہاٹنیس سے انٹرنیٹ کے درجہ حرارت کو بڑھا دیا ہے ۔ اداکارہ نے حال ہی میں اپنا ایک ویڈیو شیئر کیا ہیں، جن میں وہ کافی بولڈ انداز میں پوز دیتی نطر آرہی ہیں ۔ اس کو دیکھ کر فینس ہوش کھو بیٹھے ہیں ۔

ادکارہ نکی تمبولی نے اپنا جوویڈیو شیئر کیا ہے ، اس میں ریڈ ہاٹ لک میں سردیوں کے موسم میں پارہ ہائی کرتی نظر آرہی ہیں ۔

(Photo: @nikki_tamboli/Instagram)

داکارہ نکی،تمبولی کے لک کی بات کریں تو وہ ریڈ برالیٹ اور تھائی ہائی سلٹ اسکرٹ میں کافی خوبصورت انداز میں نظر آرہی ہیں ۔

(Photo: @nikki_tamboli/Instagram)

اداکارہ جم کر اپنا کروی فیگر فلانٹ کرتی دکھائی دے رہی ہیں، جن پر فینس کا زبردست ردعمل دیکھنے کو مل رہا ہے ۔

(Photo: @nikki_tamboli/Instagram)

اداکارہ نکی،تمبولی کی پوسٹ پر ان کے چاہنے والے بیوٹیفل ان ریڈ، ہاٹ، کوئن آف ہاٹنیس جیسے کمنٹس کرکے اداکارہ کی تعریف کرتے نظر آرہے ہیں ۔

(Photo: @nikki_tamboli/Instagram)

اداکارہ سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ کبھی اپنے روایتی لک، کبھی گلیمرس انداز تو کبھی بولڈ اوتار سے دھمال مچاتی رہتی ہیں ۔

(Photo: @nikki_tamboli/Instagram)

بتادیں کہ نکی بگ باس سمیت اب تک کئی ٹی وی ریئلٹی شوز، میوزک ویڈیو اور ساوتھ کی فلموں میں نظر آچکی ہیں ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close