انٹرٹینمنٹ

اداکارہ نے ڈیپ نیک بلاوز اور اسکرٹ میں ڈھایا قہر، فینس کی تھم گئی سانسیں!

اداکارہ شلپا شیٹی بلیک کلر کے ڈیپ نیک فل سلیو بلاوز اور تھائی ہائی سلٹ اسکرکٹ میں قہر ڈھاتی نظر آرہی ہیں ۔ اداکارہ نے اس دوران جم کر اپنا کروی فیگر بھی فلانٹ کیا ، جن پر فینس اپنا دل ہار بیٹھے ہیں ۔

بالی ووڈ کی خوبصورت اور اسٹائلش اداکارہ شلپا شیٹی نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر کچھ تصویریں شیئر کی ہیں، جن میں وہ کافی خوبصورت نظر آرہی ہیں ۔ ان تصویروں میں شلپا شیٹی کی قاتلانہ ادائیں دیکھ کر فینس کے ہوش اڑ گئے ہیں ۔ اداکارہ کی تصاویر جم کر وائرل ہورہی ہیں ۔

(photo: @theshilpashetty/Instagram)

اداکارہ شلپاشیٹی بلیک کلر کے ڈیپ نیک فل سلیو بلاوز اور تھائی ہائی سلٹ اسکرکٹ میں قہر ڈھاتی نظر آرہی ہیں ۔

(photo: @theshilpashetty/Instagram)

اداکارہ شلپاشیٹی نے اس دوران جم کر اپنا کروی فیگر بھی فلانٹ کیا ، جن پر فینس اپنا دل ہار بیٹھے ہیں ۔

(photo: @theshilpashetty/Instagram)

اداکارہ شلپاشیٹی کی سوشل میڈیا پر زبردست فین فالوئنگ ہے ۔ تصاویر پر ان کے لاکھوں فینس گارجیس، بولڈ اینڈ بیوٹیفل، پریوں کی رانی جیسے کمنٹس کرکے تعریف کرتے نظر آرہے ہیں ۔

(photo: @theshilpashetty/Instagram)

یہ بھی پڑھیں : اگر زندگی میں ذہنی سکون نہیں ہو تو آپ خوش نہیں رہ سکتے: کرینہ کپور

بتادیں کہ یہ پہلی مرتبہ نہیں ہے جب اداکارہ نے اپنی گلیمرس تصاویر سے فینس کو دیوانہ بنایا ہوا ۔ اداکارہ اکثر اپنی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں ۔

(photo: @theshilpashetty/instagram)

اداکارہ شلپاشیٹی گلیمرس ہو یا پھر روایتی ، ہر انداز میں کافی خوبصورت لگتی ہیں اور ان کا ہر انداز پہلے سے اور بھی بہتر ہوجاتا ہے ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close