انٹرٹینمنٹ

اداکارہ سارا علی خان نے اینیمل پرنٹیڈ ڈریس میں ڈھایا قہر، دکھایا ہاٹ انداز

بالی ووڈ اداکارہ سارا علی خان اکثر سرخیوں میں چھائی رہتی ہیں ۔ اداکارہ آئے دن ایک سے بڑھ کر ایک تصویریں شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ اداکارہ نے حال ہی میں ایک ویڈیو شیئر کیا ہے، جس میں وہ ایمینل پرنٹیڈ ڈریس میں نظر آرہی ہیں ۔ اس دوران اداکارہ ایک سے بڑھ کر ایک پوز دیتی دکھائی دے رہی ہیں ۔

اداکارہ سارا علی خان ایمینل پرنٹیڈ ڈریس ڈریس میں کافی گلیمرس لگ رہی ہیں ۔ اداکارہ کا لک فینس کو کافی پسند آرہا ہے ۔(Photo: @saraalikhan95/Instagram)

اداکارہ سارا علی خان نے اپنے اس لک کو نیک پیس، رنگس، بلیک اسٹیلیٹوس کے ساتھ مکمل کیا اور کیمرے کے سامنے جم کر پوز دئے ہیں ۔

(Photo: @saraalikhan95/Instagram)

(Photo: @saraalikhan95/Instagram)

اداکارہ سارا علی خان نے ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا: کڑک دکھنے کا وقت، دل دھڑک دھڑک کر رہا ہے ۔ ٹریلر لانچ جاکر دیکھو ورنہ ہوجاوں گی میں بھڑک ۔

(Photo: @saraalikhan95/Instagram)

اداکارہ سارا علی خان کا یہ لک انٹرنیٹ پر قہر ڈھا رہا ہے اور جم کر وائرل ہورہا ہے ۔ فینس کی اداکارہ کی تعریف کرتے نظر آرہے ہیں ۔

(Photo: @saraalikhan95/Instagram)

سارا علی خان کے لک پر ان کے لاکھوں فینس سپرب، گارجیس، بیوٹیفل، ایلیگنٹ، اسٹننگ جیسے کمنٹس کرتے نظر آرہے ہیں ۔

(Photo: @saraalikhan95/Instagram)

بتادیں کہ اداکارہ سارا علی خان سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور اپنی تصاویر اور ویڈیوز کو شیئر کرتی رہتی ہیں ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close