انٹرٹینمنٹ

بولڈ اداکارہ مہوش حیات نے جسم کے ایسے حصہ سے ڈھکن کھولا کہ دنیا حیران رہ گئی

کراچی: پاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے بوتل کیپ چیلنج کو پورا کردیا۔ ہالی ووڈ اداکار جیسن اسٹیتھم کی وائرل ہونے والی ویڈیو چیلنج کو نامور پاکستان اداکار مہوش حیات نےبھی پورا کردیا۔

مہوش حیات کی ویڈیو تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے

سوشل میڈٖیا پر گزشتہ سال وائرل ہونے والے (کی کی) چیلنج کہ بعد اب ایک اور چیلنج کو مہوش حیات نے ناصرف قبول کیا بلکہ پورا بھی کر دکھایا ہے۔ مہوش حیات کی یہ ویڈیو تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ماڈل مہوش حیات کی تازہ تصویر نے سوشل میڈیا پر ’آگ‘ لگا دی

اس چیلنج میں بوتل کے کیپ کو ہاتھوں کا استعمال کیے بغیرایک کِک سے ہٹانا ہوتا ہے۔ جیسن کے بعد بالی ووڈ اداکار اکشے کمار نے اس چیلنج کو پورا کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پرشیئر کی۔ تاہم بالی ووڈ کے جیکی چین ٹائیگرشروف تو ان سے بھی ایک قدم آگے نکلے اور آنکھوں پر پٹی باندھ کر اس چیلنج کو کامیابی سے پورا کیا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close