انٹرٹینمنٹ

سال کی اس مشہور اداکارہ کا نیا اوتار دیکھ کر فینس کے چھوٹ گئے پسینے

اداکارہ نکی تمبولی کی کچھ تصاویر سامنے آئی ہیں، جن میں وہ بولڈنیس کا تڑکا لگا رہی ہیں ۔ ان تصاویر میں اداکارہ نکی تمبولی بکنی میں نظر آرہی ہیں ۔ نکی تمبولی کا یہ لک دیکھ کر فینس کے پسینے چھوٹ گئے ہیں ۔

بگ باس سمیت کئی ریئلٹی شوز میں دھمال مچا چکی اداکارہ نکی تمبولی اپنے لکس کی وجہ سے سرخیوں میں چھائی رہتی ہیں ۔ کبھی نکی تمبولی اپنے دیسی انداز سے فینس کو زخمی کردیتی ہیں تو کبھی نکی تمبولی اپنے مارڈرن اوتار سے بجلیاں گرا دیتی ہیں ۔ اس درمیان نکی تمبولی نے انٹرنیٹ پر ہلچل بڑھا دی ہے ۔ اداکارہ نکی تمبولی کی کچھ تصاویر سامنے آئی ہیں، جن میں وہ بولڈنیس کا تڑکا لگا رہی ہیں ۔

(Photo: @nikki_tamboli/Instagram)

ان تصاویر میں اداکارہ نکی تمبولی بکنی میں نظر آرہی ہیں ۔ نکی تمبولی کا یہ لک دیکھ کر فینس کے پسینے چھوٹ گئے ہیں

(Photo: @nikki_tamboli/Instagram)

اداکارہ نکی تمبولی ان تصاویر میں کیمرے کے سامنے ایک سے بڑھ کر ایک پوز دے رہی ہیں ۔ نکی تمبولی کا ہر ایک پوز انٹرنیٹ پر دھوم مچا رہا ہے

(Photo: @nikki_tamboli/Instagram)

ویسے تو نکی تمبولی کا ہر انداز نرالا ہے ۔ لیکن بلیک آوٹ فٹ میں نکی اور بھی زیادہ خوبصورت لگتی ہیں ۔ فینس کا یہ ماننا ہے کہ نکی پر بلیک رنگ کافی اچھا لگتا ہے ۔

(Photo: @nikki_tamboli/Instagram)

خیال رہے کہ بگ باس سے مشہور ہوئی اداکارہ نکی تمبولی اپنے بے باک انداز کیلئے مشہور ہیں ۔ نکی کی تصویریں انٹرنیٹ پر آتے ہی چھا جاتی ہیں ۔

(Photo: @nikki_tamboli/Instagram)

اداکارہ نکی تمبولی کو یوں تو شہرت بگ باس 14 سے ملی تھی، لیکن انہوں نے کئی فلموں میں بھی کام کیا ہے ۔

News18 Urdu

اداکارہ نکی تمبولی تمل اور تیلگو فلموں میں اچھے کردار ادا کرچکی ہیں ۔ وہ سال 2021 میں ٹی وی شو صرف تم میں بھی نظر آئی تھیں

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close