انٹرٹینمنٹ

بپاشا باسو کا بالی ووڈ انڈسٹری سے بریک لینے کا فیصلہ

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ بپاشا باسو نے کہا ہے کہ طویل عرصہ کام کرنے کے بعد بالی ووڈ انڈسٹری سے بریک لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ بپاشا باسو نے کہا کہ میں 15 سال کی عمر سے کام کر رہی ہوں اور اس دوران میں نے کبھی بھی کام سے طویل بریک نہیں لیا تاہم اب میں نے بریک لینے کافیصلہ کرلیا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close