More share buttons
Share with your friends










Submit
انٹرٹینمنٹ

اپنے آپ کو ہر لحاظ سے دیکھ کر خوش ہوتی ہوں: کرینہ کپور

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

ممبئی: بالی ووڈکی معروف اداکارہ کرینہ کپور نے کہا ہے کہ وہ اپنے آپ کو ہر لحاظ سے دیکھ کر خوش ہوتی ہیں۔ ماں بننے کا احساس بہت خوشگوار ہے، تیمور کی پیدائش کے بعد وزن کا بڑھنا فطری تھا۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق کرینہ کپور کااپنے بیان میں کہنا تھا کہ میں اس وقت بھی اپنے موٹاپے اور شیپ سائز سے خوش تھی لیکن اب دوبارہ فٹنس فارم میں واپس آ رہی ہوں تاہم ماں بننے کا احساس بہت خوشگوار ہے۔

وزن میں کمی کے بارے میں انھوں نے کہا کہ فرسٹ راؤنڈ میں 20 اور دوسرے راؤنڈ میں 32 کلو گرام وزن کم کیا۔واضح رہے کہ کرینہ کپور بالی وڈ کے معروف اداکار سیف علی خان کی شریک حیات ہیں اور دونوں کی جوڑی بالی وڈ شوبز انڈسٹری میں خوشگوار ازدواجی زندگی گزارنے کے حوالے سے مشہور ہے۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
ٹیگز
مزید دیکھیں

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے