Featuredانٹرٹینمنٹ

اداکاری اور ماڈلنگ چھوڑ رہی ہوں

ماڈل و اداکارہ زینب جمیل نے اسلام کی خاطر شوبز سے کنارہ کشی اختیار کرلی۔

پاکستان شوبز کی معروف اداکارہ اور ماڈل زینب جمیل نے اسلام کی خاطر اداکاری اور ماڈلنگ کو ہمیشہ کے لئے خیر باد کہہ دیا۔

معروف اداکارہ زینب جمیل نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپلیکیشن انسٹاگرام پر ایک خصوصی پوسٹ شئیر کی جس میں انہوں نے لکھا کہ میں فخر سے اس بات کا اعلان کررہی ہوں کہ میں اداکاری اور ماڈلنگ چھوڑ رہی ہوں۔

سابقہ اداکارہ و ماڈل نے اس موقع پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہوئے کہا کہ الحمدللہ، اللہ پاک نے مجھے قرآن و حدیث کی تعلیم حاصل کرنے اور دینِ اسلام کو زیادہ سے زیادہ سمجھنے کا شرف بخشا ہے۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close