انٹرٹینمنٹ

فلم اسٹار میرا نے اپنی شادی کی تاریخ کا انکشاف کر دیا

مشہور پاکستانی فلم اسٹار میرا اکتوبر میں شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

مشہور پاکستانی فلم اسٹار میرا نے اپنی شادی کی تاریخ کا انکشاف کیا ہے

ایک ویب شو میں جب میرا سے ان کی شادی کے بارے میں پوچھا گیا تو انکشاف کیا کہ وہ اکتوبر میں شادی کے بندھن میں بندھ جائے گی ، تاہم  فلم اسٹار نے دولہے کا نام ظاہر نہیں کیا۔

انہوں نے یہ بھی انکشاف کیا کہ وہ جلد ہی ندیم بیگ کی ایک ایکشن فلم میں جلوہ گر ہوں گی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close