انٹرٹینمنٹ

سلمان خان اب اینی میٹڈ ورژن میں بھی چھا گئے

بالی ووڈ کے معروف سپراسٹار سلمان خان اب اینی میٹڈ ورژن میں بھی چھا گئے ہیں۔

 

 

 

 

 

تفصیلات کے مطابق اداکار سلمان خان نے دنیا بھر میں موجود اپنے ننھے مداحوں کو بڑی خوشخبری سے آگاہ کردیا گیا ہے۔

 

اداکار سلمان  کی سال 2010 میں ریلیز ہونے والی سپر ہٹ فلم ’دبنگ‘ اب کارٹون نیٹ ورک پر اینی میٹڈ ورژن میں دکھائی جائے گی۔

 

یاد رہے کہ بالی ووڈ فلم ’دبنگ‘ میں سلمان خان نے پولیس اہلکار کا کردار نبھایا تھا۔

 

اداکار سلمان خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بتایا کہ یہ اینی میٹڈ سیریز آج سے روزانہ کارٹون نیٹ ورک پر دکھائی جائے گی۔

 

 

اس کے علاوہ اداکار نے اسکا پرومو بھی ٹوئٹر پر شیئر کیا ہے۔

واضح رہے کہ بالی ووڈ فلم ’دبنگ‘ نے بھارت سمیت دنیا بھر میں خوب بزنس کیا تھا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close