انٹرٹینمنٹ

نامور گلوکار و موسیقار فرہاد ہمایوں انتقال کرگئے

پاکستان شوبز انڈسٹری کے نامور گلوکار و موسیقار فرہاد ہمایوں انتقال کرگئے ہیں۔

 

 

ذرائع کے مطابق فرہاد ہمایوں کے آفیشل فیس بک پیج پر ان کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا گیا کہ موسیقار دوسری دنیا کے لیے اس جہان سے رخصت ہوگئے۔ مختصر پوسٹ میں گلوکار و موسیقار کے مداحوں اور دوستوں سے ان کے لیے فاتحہ کی درخواست بھی کی گئی۔

 

app-facebookapp-facebookFarhad Humayun & Overload

 

اہل خانہ کے مطابق فرہاد ہمایوں دماغ کے سرطان میں مبتلا تھے، ان کے والد شہزاد ہمایوں معروف کمنٹیٹر تھے جبکہ والدہ نوید شہزاد معروف اداکارہ اور ڈائریکٹر ہیں۔

سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق فرہادہمایوں کے انتقال کی خبر سامنے آتے ہی متعدد شوبز شخصیات و موسیقی سے وابستہ افراد نے ان کی موت پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے انہیں زندگی اور محبت سے بھرپور شخص قرار دیا ہے۔

 

 

 

https://twitter.com/adnanactor/status/1402125972493721601?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1402125972493721601%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fwww.bolnews.com%2Furdu%2Flatest%2F2021%2F06%2F237043%2F

 

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close