انٹرٹینمنٹ

پروفیسر عابد فاروق برین ہیمرج کے باعث انتقال کر گئے

پروفیسر عابد فاروق  پاکستان ،یو اے ای اوردوسرے کئی ممالک  کے تعلیمی اداروں میں   بطور پروفیسر فرائض سر انجام دے چکے ہیں۔

مقامی میڈیا کے مطابق پروفیسر عابد فاروق برین ہیمرج کے باعث انتقال کر گئے ہیں وہ معروف نجی ٹی وی شو میں اپنے کردار پروفیسر باغی کےباعث مشہور ہوئے۔ان کی نماز جنازہ میانی صاحب قبرستان میں ادا کی جائے گی۔

پروفیسر عابد فاروق برین ہیمرج کے باعث گزشتہ چند روز سے ہسپتال کے انتہائی نگہداشت یونٹ میں زیر علاج تھے۔ 11 دسمبر کو سوشل میڈیا پر جاری ہونے والی ایک پوسٹ میں، ان کے اہل خانہ نے دوستوں اور چاہنے والوں سے دعاؤں کی درخواست کی۔

پروفیسر عابد فاروق  پاکستان ،یو اے ای اوردوسرے کئی ممالک  کے تعلیمی اداروں میں   بطور پروفیسر فرائض سر انجام دے چکے ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close