Featuredاسلام آبادکھیل و ثقافت

پوری قوم کرکٹ کی بحالی کا جشن منارہی ہے

اسلام آباد: اگر کسی کے پیٹ میں مروڑ اٹھ رہے ہیں، تو وہ اپوزیشن ہے۔

فواد چوھردی کا کہنا ہے کہ پوری قوم کرکٹ کی اس بحالی کا جشن منارہی ہے،پاکستان، آسٹریلیا کی 23 سال بعد ٹیسٹ سیریز ہونے جارہی ہے۔

فواد چودھری کا کہنا تھا کہ پوری قوم کرکٹ کی اس بحالی کا جشن منارہی ہے، اگر کسی کے پیٹ میں مروڑ اٹھ رہے ہیں، تو وہ اپوزیشن ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ اپوزیشن عین اس وقت کرائے کا شو کرنا چاہتی ہے جب پہلا ٹیسٹ ہورہا ہوگا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close