More share buttons
Share with your friends










Submit
Featuredپنجاب

فتنہ خان کی شہباز شریف کے بارے بے تکی باتیں تڑپنے کا پتا دے رہی ہیں

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

 لاہور: وزیر اعظم شہباز شریف اور پاکستان کو جوسفارتی کامیابیاں اور عزت بیرونی دنیا سے ملی اس نے فارن فنڈڈ ایجنٹ کو تڑپادیا ہے۔ 

سماجی رابطی کی ویب سائیٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ فتنہ خان کی وزیر اعظم شہباز شریف کے بارے بے تکی باتیں تڑپنے کا پتا دے رہی ہیں۔

انہوں نے اپنے پیغام میں مزید لکھا کہ ڈالر آخر حلال بھی تو کرنے ہیں، حسد کی آگ میں جلنا ان کا مقدر ہے۔

اس سے قبل ایک اور ٹویٹ میں مریم نواز نے کہا کہ مخالفین کیلئے سزا ہے کہ نواز شریف کو ایک بار پھر پاکستان کا سیاسی نقشہ ترتیب دیتے ہوئے دیکھ رہے ہیں، نواز شریف کے مخالفین نے انکے خلاف ظلم و انتقام کی ہر حد پار کر لی۔

انہوں نے مزید کہا ہے کہ نواز شریف کو مٹانے کے لیے کوئی کسر نہیں چھوڑی گئی۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close