More share buttons
Share with your friends










Submit
Featuredاسلام آباد

ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کیلئے 10 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کیلئے 10کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی ہے۔

اے ڈی بی حکام کے مطابق پروگرام کے تحت صحت کے حوالے سے سہولیات کے بنیادی ڈھانچے کو جدید بنایا جائے گا۔

یہ رقم خیبرپختونخوا میں صحت کے نظام میں بہتری کیلئے خرچ ہوگی رقم اسپتالوں میں صحت کی خدمات کی فراہمی کو بہتر بنانے کیلئے خرچ ہوگی۔

خیال رہے کہ کورونا کے بعد پاکستان کو اب غیر معمولی سیلاب کا سامنا ہے، سیلابی پانی سے پیدا ہونے والی بیماریوں کے خطرات بڑھ رہے ہیں۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close