Featuredاسلام آباد

آرمی چیف اور صدرمملکت کی ملاقات

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ملاقات کی۔

صدر سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحرشمشاد اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے علیحدہ علیحدہ ملاقات کی۔

ملاقات میں صدرمملکت نے عہدہ سنبھالنے پر چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور آرمی چیف کو مبارکباد دی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close