Featuredپنجاب

ن لیگ کو دھچکا: بڑی شخصیت پی ٹی آئی میں شامل

ٹیکسلا: ٹیکسلا سے ن لیگ کو دھچکا، سابق ٹکٹ ہولڈر سردار ممتاز خان نے ن لیگ کو خیرباد کہہ دیا اور پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرلی۔

سردار ممتاز خان نے ن لیگ کیساتھ 37 سالہ رفاقت کو خیرباد کہہ دیا۔

سردار ممتاز خان مسلم لیگ ن کے این اے 63 سے ٹکٹ ہولڈر رہے اور 2018 کے الیکشن میں چودھری نثار او وفاقی وزیر سول ایوی ایشن سرور خان کے خلاف الیکشن بھی لڑا۔

سردار ممتاز خان نے اپنے گھر میں منعقدہ باقاعدہ تقریب میں پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close