More share buttons
Share with your friends










Submit
Featuredکھیل و ثقافت

کرکٹ کے میدان میں پروفیسر کے نام سے مشہور محمد حفیظ کے گھر پر چوری کی واردات

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

کرکٹ کے میدان میں پروفیسر کے نام سے مشہور محمد حفیظ کے گھر پر چوری کی واردات ہوئی ہے۔

چوری کی واردات ڈی ایچ اے فیز 4 لاہور میں واقع گھر میں ہوئی ہے۔ چور گھر کی پچھلی طرف سے کمرے کی کھڑکی توڑ کر اندر داخل ہوا۔

چور محمد حفیظ کے کمرے سے 5000 یو اے ای درہم، 20 ہزار امریکی ڈالر، 4 ہزار برطانوی پاونڈز اور 3 ہزار یورو کے علاوہ دیگر سامان بھی لے گیا ہے۔

محمدحفیظ نے چوری کا مقدمہ لاہور کے ڈیفنس اے تھانے میں درج کرادیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی تفتیش شروع کردی گئی ہے، جلد ہی ملزم قانون کی گرفت میں ہوگا۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close