Featuredپنجاب

لاہور میں 5 لاکھ 22 ہزار 125 آٹے کے تھیلے تقسیم ہوئے، ترجمان پنجاب حکومت

پنجاب حکومت (Punjab Govt)نےآج صوبے میں مفت آٹے کی تقسیم کے اعدادوشمارجاری کر دیے

ترجمان پنجاب حکومت کے مطابق لاہور میں 5لاکھ22 ہزار125 آٹے کے تھیلے تقسیم کئے گئے۔فیصل آباد میں 4لاکھ22ہزار333آٹے کے تھیلے مفت تقسیم ہوئے۔

ترجمان پنجاب حکومت کے مطابق گوجرانوالہ میں 3 لاکھ 35ہزار636آٹے کے تھیلے مفت تقسیم کئے گئےجبکہ بہاولپور میں3لاکھ31ہزار470آٹے کے تھیلوں کی تقسیم ہوئی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close