Featuredسندھ

ٹائم میگزین نے 2023 کی 100 بااثر ترین شخصیات کی فہرست جاری کردی،شیری رحمان شامل

ٹائم میگزین نے2023 کی 100 با اثرترین شخصیات کی فہرست جاری کردی۔

شیری رحمان ٹائم میگزین کی جاری کردہ 100 با اثرترین شخصیات میں شامل ہیں۔ شیری رحمان اس سال فوربز میگزین کی ایشیا کی 50 کامیاب خواتین کی فہرست میں شامل تھیں۔

(تصویربشکریہ ٹائم میگزین)

گزشتہ سال فنانشل ٹائمزنے شیری رحمان کو2022 کی 25 با اثرخواتین کی فہرست میں شامل کیاتھا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close