Featuredاسلام آباد

اکثریتی فیصلے میں انتخابات کا حکم ہی نہیں تو نظرثانی کس بات کی؟

وفاقی حکومت نے 14مئی کو الیکشن کے فیصلے پر نظرثانی کی تجویز مسترد کر دی۔

ذرائع کےمطابق نظرثانی درخواست کی تجویزگزشتہ روزاٹارنی جنرل نے کابینہ اجلاس میں دی،نظرثانی درخواست دائر کرنے کا مطلب فیصلہ تسلیم کرنا ہوگا،کابینہ کی رائے۔

کابینہ نے کہا کہ نظرثانی درخواست دائرکردی تویہ فیصلہ 3-4 کا ہونے کےمؤقف کی نفی ہوگی،کابینہ ارکان نے کہا کہ اکثریتی فیصلےمیں انتخابات کاحکم ہی نہیں تو نظرثانی کس بات کی؟

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close