Featuredکھیل و ثقافت

آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ 2023 میں دوسرا اپ سیٹ ہوگیا

نیدرلینڈز نے جنوبی افریقا کو شکست دے کر ایونٹ میں پہلی کامیابی حاصل کرلی

ورلڈکپ 2023میں دوسرا بڑا اپ سیٹ، نیدرلینڈز نے جنوبی افریقا کو شکست دیدی

نیدرلینڈز نے جنوبی افریقا کو 38 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں پہلی کامیابی حاصل کرلی۔
جنوبی افریقا کی ٹیم نیدرلینڈز کے 246 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 207 رنز بناسکی، ڈیوڈ ملر 43 رنز بناکر نمایاں رہے۔
نیدرلینڈز نے گزشتہ سال ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھی جنوبی افریقا کو اپ سیٹ شکست دے کر ایونٹ سے باہر کر دیا تھا۔
رواں ورلڈکپ میں یہ دوسرا بڑا سپ سیٹ ہے، اس سے قبل گزشتہ دنوں افغانستان نے دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو شکست دی تھی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close