Featuredپنجاب

پی ٹی آئی کا ملک بھر میں اتوار سے چندہ مہم شروع کرنے کا فیصلہ

پی ٹی آئی نے ملک بھر میں اتوار سے چندہ مہم شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کو مالی مشکلات کا سامنا ہےجس کے پیش نظر پارٹی نے چندہ جمع کرنےکا فیصلہ کیا ہے،چندہ پی ٹی آئِی کےگلوبل بنک اکاونٹس میں جمع کیا جائے گا۔

سوشل میڈیا کےذریعےجنرل انتخابات کیلئے فنڈریزنگ مہم شروع کی جائیگی،تحریک انصاف کو پہلےبھی غیرملکی فنڈنگ کے باعث سخت کارروائی کا سامنا ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف پہلے بھی فنڈ ریزنگ کے نام پرکارکنوں سے چندہ لیتی رہی ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close