Featuredسندھ

آج شہر قائد کا موسم خشک اور دھند رہے گی، محکمہ موسمیات

شہر قائد میں بلوچستان کی جانب سے چلنے والی ہواؤں سے موسم سرد ہوگیا۔

محکمہ موسمیات کےمطابق آج شہرقائد کاموسم خشک اوردھند رہےگی،حد نگاہ 3 کلومیٹرہے،زیادہ سےزیادہ درجہ حرارت 26 ڈگری رہنےکاامکان ہے،شہر کا موجودہ درجہ حرارت 10 ڈگری ہے۔

محکمہ موسمیات کاکہنا ہےکہ شمال مشرق کی جانب سے 6 کلومیٹرفی گھنٹے کی رفتارسےہوائیں چل رہی ہیں،ہوامیں نمی کا تناسب 50 فیصد ہے،آنے والے دنوں میں سردی کی شدت میں مذید اضافے کا امکان ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close