Featuredسندھ

سندھ اسمبلی کی 53نشستوں پر پاکستان پیپلزپارٹی کامیاب

کراچی:غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق پیپلزپارٹی نے اب تک سندھ اسمبلی کی 130 نشستوں میں سے53نشستیں جیت لی ہیں۔

سابق وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ ،قائم علی شاہ، شرجیل میمن، فریال تالپور ،جام خان شورو اور مخدوم فخرالزماں نے بھی صوبائی اسمبلی کی نشست پر کامیابی حاصل کی۔

پی ایس 4 کشمور 1 پیپلز پارٹی کے حاجی عبدالرؤف کھوسو 58046 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے۔

پی ایس 6 کشمور 3  پیپلز پارٹی کے محبوب علی خان بجارانی 86365 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے۔

پی ایس 7 شکارپور 1  پیپلز پارٹی کے امتیاز احمد شیخ 60904 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے۔

پی ایس 9 شکارپور 3 پیپلز پارٹی کے آغا سراج درانی 63760 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے

پی ایس 10 لاڑکانہ 1   پیپلز پارٹی کی فریال تالپور 85800 ووٹ لے کر کامیاب ہوئیں۔

پی ایس11لاڑکانہ2  پیپلز پارٹی کےجمیل احمدسومرو 41158 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے۔

پی ایس 12 لاڑکانہ 3  پیپلز پارٹی کے سہیل انورسیال 54077 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے۔

حلقہ پی ایس 13 لاڑکانہ 4  پیپلز پارٹی کے عادل الطاف انڑ 89662 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے۔

حلقہ پی ایس 14 قمبر شہداد کوٹ 1 پیپلز پارٹی کے نادر علی مگسی 38513 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے۔

پی ایس 15 قمبر شہداد کوٹ 2 پیپلز پارٹی کے نثار احمد کھوڑو 45196 ووٹ لے کرکامیاب ہوگئے۔

پی ایس 16 قمبر شہداد کوٹ 3  پیپلز پارٹی کے سردار خان چانڈیو 38057 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے۔

پی ایس 17 قمبر شہداد کوٹ 4  پیپلز پارٹی کے برہان چانڈیو 39540 ووٹ لے کرکامیاب ہوگئے۔

پی ایس 20 گھوٹکی 3 پیپلز پارٹی کے محمد بخش مہر 87431 لے کر کامیاب ہوگئے۔

پی ایس 21 گھوٹکی 4 پیپلز پارٹی کے علی نواز مہر 63758 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے۔

پی ایس 22 سکھر 1 پیپلز پارٹی کےاکرام اللہ 42275 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی ایس 23 سکھر 2  پیپلز پارٹی کے سید اویس قادر 69266 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے۔

پی ایس 24 سکھر 3 پیپلز پارٹی کے فرخ احمد شاہ 41235 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے۔

پی ایس 26 خیر پور1  پیپلز پارٹی کے سید قائم علی شاہ 63686 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے۔

پی ایس 27 خیر پور2  پاکستان پیپلز پارٹی کے ہالار وسان 91131 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے ہیں۔

پی ایس 28 خیر پور 3  پیپلز پارٹی کے ساجد علی بانبھن 58417 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے

پی ایس 29 خیرپور 4  پیپلز پارٹی کے شیراز شوکت راجپر 45589 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے۔

پی ایس 30 خیر پور 5  پیپلز پارٹی کے نعیم احمدکھرل 51245 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے۔

پی ایس 32 نوشہرو فیروز 1 پیپلز پارٹی کے سید سرفراز حسین 31148 ووٹ لے کرکامیاب ہوگئے۔

پی ایس 33 نوشہرو فیروز 2  پیپلز پارٹی کے سید حسن علی شاہ 60616 ووٹ لے کرکامیاب ہوگئے۔

پی ایس 34 نوشہرو فیروز 3  ممتاز علی چانڈیو 52385 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے۔

پی ایس 35 نوشہرو فیروز 4  پیپلز پارٹی کے ضیاءالحسن 78608 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے۔

پی ایس 37 شہید بینظیرآباد 2  پاکستان پیپلز پارٹی کے جاوید اقبال 66374 ووٹ لے کرکامیاب ہوگئے۔

پی ایس 40 سانگھڑ 1  جی ڈی اے کے غلام دستگیر راجڑ 56354 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے۔

پی ایس 41 سانگھڑ 2  جی ڈی اے کی قاضی شمس الدین 63269 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے۔

پیپلز پارٹی کی علی حسن 60849 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی ایس 44 سانگھڑ 5 پیپلز پارٹی کے شاہد تھہیم 59630 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی ایس47 میرپورخاص3 پیپلزپارٹی کی نوراحمدبھرگڑی 59321 ووٹ لےکرکامیاب ہوگئے۔

پی ایس 48 میرپورخاص 4 پیپلز پارٹی کےطارق علی67923 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی ایس 49 عمرکوٹ 1  پیپلز پارٹی کےسید سردارعلی شاہ 56791 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی ایس 50 عمرکوٹ 2 پیپلز پارٹی کےسیدامیرعلی شاہ 61386 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی ایس 55 تھرپارکر 4  پیپلز پارٹی کے ارباب لطف اللہ 107552 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے۔

پی ایس 56 مٹیاری 1 پیپلز پارٹی کے مخدوم محبوب زمان 72178 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے۔

پی ایس 57 مٹیاری 2  پیپلز پارٹی کے مخدوم فخرالزمان 52130 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے۔

پی ایس 60 حیدرآباد 1 تمام 105 پولنگ اسٹیشنز کے نتائج میں پیپلز پارٹی کے جام خان شورو 35352 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی ایس 61 حیدرآباد 2  پیپلز پارٹی کے شرجیل میمن63638 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی ایس 68 بدین 1 پیپلز پارٹی کے محمد ہالیپوٹو 63348 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے۔

پی ایس 69 بدین 2 پیپلز پارٹی کے میر اللہ بخش تالپور 41595 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی ایس 70 بدین 3 پیپلز پارٹی کے ارباب امیر امان اللہ 33729 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی ایس 71 بدین 4 پیپلز پارٹی کے تاج محمد 40938 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی ایس 72 بدین 5 پیپلز پارٹی کے محمد اسماعیل راہو 39849 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے۔

پی ایس 73 سجاول1 پیپلزپارٹی کے حسین شاہ شیرازی 72942 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے۔

پی ایس 74 سجاول 2 پیپلز پارٹی کے محمد علی ملکانی 83900 ووٹ لے کر کامیاب۔

پی ایس 75 ٹھٹھہ 1 پیپلز پارٹی کے ریاض حسین شاہ شیرازی 75823 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی ایس 77 جامشورو سابق وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ 66100 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے۔

پی ایس 78 جامشورو2 پیپلز پارٹی کے ڈاکٹر سکندر علی شورو 46245 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی ایس 83 دادو پیپلز پارٹی کےسید صالح شاہ جیلانی 52340 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی ایس 85 ملیر 2  پیپلز پارٹی کے محمد ساجد 27791 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے۔

پی ایس 86 ملیر 3  پیپلز پارٹی کے عبدالرزاق راجا 15017 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے۔

پی ایس 87 ملیر 4  پیپلز پارٹی کے محمود عالم جاموٹ 19220 ووٹ لے کر کامیاب رہے۔

پی ایس 88 ملیر آزاد امیدوار اعجاز خان 17580 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے۔

پیپلز پارٹی کے مزمل شاہ 12762 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی ایس 89 ملیر 6 پیپلز پارٹی کے محمد سلیم 25326 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے۔

پی ایس 90 کراچی کورنگی 1  متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے شارق جمال 35609 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے۔

پی ایس 91 کراچی کورنگی 2 جماعت اسلامی کے محمد فاروق 23499 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے۔

پی ایس 95 کراچی کورنگی 6 پیپلز پارٹی کے محمد فاروق اعوان 16386 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close