Featuredپاکستان

یوم پاکستان کے خصوصی موقع پر سبز حلالی پرچم کی تیاریاں عروج پر

یوم پاکستان کے خصوصی موقع پر سبز حلالی پرچم کی تیاریاں عروج پر ہیں

پاکستان کےپرچم کوتیارکرنےمیں پاکستان کےتمام صوبوں سےماہرین اپنی خدمات انجام دےرہے ہیں،23 مارچ کے لیے خصوصی پرچم تیار کرنے والے ٹیلر ماسٹر نے اپنے جذبات کااظہار کرتے ہوئےکہا کہ“اس ملک کو حاصل کرنے کےلیےہمارے بزرگوں نے بہت قربانیاں دی ہیں”۔

فلیگ ٹیلرماسٹر نےکہا“یہ جھنڈا ہےتو ہم ہیں،یہ جھنڈا نہیں تو ہم بھی نہیں”“جب سبز حلالی پرچم بنانےکادن آتا ہےتو ہمیں بہت خوشی ہوتی ہےکیونکہ ہم اس دن کا پورا سال انتظار کرتےہیں“اس پرچم کی تیاری میں تمام صوبوں سےتعلق رکھنے والے حصہ لیتے ہیں”۔

انہوں نےمزید کہا“اپنے ہاتھوں سےتیارکیا ہوا پرچم جب ہم گراؤنڈ میں لےکرجاتے ہیں تو ہمارا سرفخر سےبلند ہوجاتا ہے،“آ رہےہیں 23 مارچ کو پاکستان کا پرچم بلند کرنے کے لیے”۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close