Featuredاسلام آباد

کم آمدن والے ممالک کی مدد کے لیے زیرو شرح سود پر قرضے دیے جائیں گے، آئی ایم ایف

اسلام آباد: آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ کم آمدن والے ممالک کی مدد کے لیے زیرو شرح سود پر قرضے دیے جائیں گے،

اس سپورٹ کا مقصد کورونا سے نمٹنا اور معاشی بحالی میں مدد دینا ہے

یہ بھی پڑھیں: پاکستان کو آئی ایم ایف کے بیل آؤٹ پیکج کی 99 کروڑ 14 لاکھ ڈالر کی پہلی قسط موصول

آئی ایم ایف کا مزید کہنا ہے کہ اب ایمرجنسی فنڈز کے بجائے طویل مدتی قرضے دیے جائیں گے اور قرضوں کی عمومی حد سے 45 فیصد زیادہ قرضے دیے جائیں گے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close