Featuredدنیا

غزہ میں بھوک و افلاس کے شکار فلسطینیوں پر اسرائیلی ٹینکوں کی مشین گن سے فائرنگ

غزہ میں اب تک شہید فلسطینیوں کی تعداد 32 ہزار 142 ہو گئی۔ اسرائیلی حملوں سے 7 اکتوبر سے اب تک 74 ہزار 412 فلسطینی زخمی ہوئے۔

غزہ میں بھوک و افلاس کے شکار مزید 19 فلسطینی شہری اسرائیلی فائرنگ سے شہید ہو گئے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق آٹے کے تھیلوں کا انتظار کرنے والوں پر اسرائیلی ٹینکوں نے مشین گن سے فائرنگ کی۔
رپورٹس کے مطابق دیرالبلح میں گھر پر حملے میں 7 فلسطینی شہید ہو گئے۔

فلسطینی وزارتِ صحت کے مطابق 7 اکتوبر سے اب تک شہید فلسطینیوں کی تعداد 32 ہزار 142 ہو گئی۔

اسرائیلی حملوں سے 7 اکتوبر سے اب تک 74 ہزار 412 فلسطینی زخمی ہوئے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close