Featuredکھیل و ثقافت

آئی سی سی کا وفد چیمپئنز ٹرافی کے انتظامات کا جائزہ لینے کراچی پہنچ گیا

کراچی : چیمپئنز ٹرافی 2025ء کی میزبانی کے حوالے سے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا وفد نیشنل اسٹیڈیم پہنچ گیا۔

آئی سی سی کے دو رکنی وفد میں ایونٹ آپریشن منیجر سارا ایڈگر اور عون زیدی شامل ہیں۔

ایونٹ ہیڈ کرس ٹیٹلے کراچی نہیں آئے وہ پنڈی میں وفد کو جوائن کریں گے۔

پی سی بی کے سی او سلمان نصیر، ڈائریکٹرانٹرنیشنل عضمان واہلہ اور ایس ڈی ایم لاجسٹک اسد مصطفیٰ بھی آئی سی سی وفد کے ہمراہ نیشنل اسٹیڈیم میں موجود ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close