Featuredسندھ

یوم علیؓ پر سندھ بھر میں فول پروف سیکیورٹی اقدامات کو یقینی بنایا جائے : آئی جی سندھ

کراچی: آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے کہا ہے کہ یوم علیؓ پر سندھ بھر میں فول پروف سیکیورٹی اقدامات کو یقینی بنایا جائے۔

ایک بیان میں آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے کہا ہے کہ مجالس اور جلوس کی گزرگاہوں پر سیکیورٹی کو مربوط اور مؤثر بنایا جائے۔

آئی جی سندھ کا یہ بھی کہنا ہے کہ واچ ٹاورز اور بلند عمارتوں پر اسنائپرز کی تعیناتی کو یقینی بنایا جائے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close