Featuredسندھ

سندھ پولیس کی بڑی کارروائی ٹارگٹ کلر گرفتار

کراچی: شہر قائد سے111 افراد کی ٹارگٹ کلنگ کرنے والا ملزم پکڑا گیا

سندھ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے گلشن اقبال سے ڈکیتی مزاحمت پر قتل ہونے والی میڈیکل کی طالبہ مصباح کا قاتل بھی پکڑ لیا

کراچی پولیس نے شہر سے 57 مقدمات میں مطلوب ایم کیو ایم لندن کا ٹارگٹ کلر بھی پکڑا گیا۔

ایس ایس پی ایسٹ غلام اظفر مہیسر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ گرفتار ٹارگٹ کلر عبدالسلام عرفان کا تعلق ایم کیو ایم لندن سے ہے، ملزم نے سیاسی جماعتوں کے کارکنوں، پاک فوج، پاک بحریہ اور پولیس کے اہلکاروں سمیت ایک سو گیارہ افراد کے قتل کا اعتراف کرلیا۔

ایس ایس پی ایسٹ کا کہنا ہے کہ ڈکیتی مزاحمت پر قتل ہونے والی ہمدرد یونیورسٹی کی طالبہ مصباح کا قاتل چھ دن کے اندر پکڑا گیا ہے، ملزم سے مصباح کا فون بھی برآمد ہوا ہے۔

 

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close