Featuredدنیا

کرتارپور راہداری ہمسایہ ممالک کے درمیان ہم آہنگی کی بہترین مثال

کرتارپور راہداری اس اقدام سے مذہبی آزادیوں کو فروغ ملے گا، امریکی  ترجمان

امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان مورگن اورٹاگس نے ایک بیان میں کہا کہ امریکا کرتارپورراہداری کھولنے کے اقدام کا خیرمقدم کرتا ہے

کرتارپور راہداری پاکستان اور بھارت کے درمیان ہم آہنگی کی بہترین مثال ہے

پاکستان اور بھارت کو مبارکباد دی ہےاورکہاہےکہ یہ ہمسایہ ممالک کے درمیان باہمی ہم آہنگی کی بہترین مثال ہے، اب سکھ کمیونٹی دربار کرتارپورصاحب کی زیارت کرسکے گی، اقدام سے مذہبی آزادیوں کو فروغ ملے گا۔

امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان مورگن اورٹاگس نے ایک وڈیو بیان میں کہا کہ امریکا کرتارپورراہداری کھولنے کے اقدام کا خیرمقدم کرتا ہےاوردونوں ممالک کو مبارکباد پیش کرتا ہے، کرتار پور ہمسایہ ممالک کے درمیان باہمی ہم آہنگی کی بہترین مثال ہے‘اس اقدام سے مذہبی ہم آہنگی اور رواداری کو فروغ ملے گا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close