Featuredکھیل و ثقافت

ثنا جاوید پشاور زلمی کی ٹیم کے ساتھ جڑ گئی

ویب ڈیسک : نامور اداکار ثنا جاوید بھی پشاور زلمی کی خیرسگالی سفیر مقرر

پاکستان سپرلیگ میں کئی نامور اداکار پشاور زلمی کا حصہ بنے ہیں

اب اداکارہ ثنا جاوید بھی اس ٹیم کے ساتھ جڑ چکی ہیں۔


اداکارہ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر اعلان کیا کہ وہ ایک مرتبہ پھر پشاور زلمی کی خیر سگالی سفیر بن چکی ہیں اور وہ اپنی ٹیم کے لیے بےحد پرجوش ہیں۔


ثنا جاوید نے اپنی اس پوسٹ کے ساتھ تصاویر بھی شیئر کی جس میں وہ پشاور زلمی کی جرسی میں موجود ہیں۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close