Featuredانٹرٹینمنٹ

فلم ‘باجی’ برطانوی فلم فیسٹیول میں پیش کی جائے گی

میرا کی فلم ‘باجی’ ایک اور اعزاز حاصل کرنے میں کامیاب

فلم ‘باجی’ رواں سال منعقد ہونے والے برطانوی ایشین فلم فیسٹیول میں 28، 29  مارچ اور یکم اپریل کو نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

میرا کی فلم ‘باجی’ کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں شائقین کا مثبت ردعمل موصول ہوا اور اب یہ فلم ایک اور اعزاز اپنے نام کرانے میں کامیاب ہوگئی۔

اس فیسٹیول کا آغاز 25 مارچ سے ہورہا ہے جو 15 اپریل تک جاری رہے گا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close