More share buttons
Share with your friends










Submit
Featuredتجارت

اس سال عید پر نئے کرنسی نوٹ جاری نہیں ہو رہے

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

کراچی:اسٹیٹ بینک کا عید الفطر پر نئے کرنسی نوٹ جاری نہ کرنے کا اعلان

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اس سال عید الفطر پر نئے کرنسی نوٹ جاری نہ کرنے کا اعلان کردیا۔

ذرائع کے مطابق اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ملازمین کو بھی نئےکرنسی نوٹ جاری نہیں کیےجائیں گے۔

بتایا گیا ہے کہ فیصلہ کورونا کے پھیلاوَ کو روکنےکیلئےکوششوں کو مدنظررکھتےہوئے کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ اسٹیٹ بینک ہر عید کے موقع پر نئے کرنسی نوٹ جاری کرتا ہے۔

 

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close